کویت میں ڈی سیلینیشن پلانٹ پر حملے کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے: ایران

ایران کا الزام

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ کویت میں ڈی سیلینیشن پلانٹ پر حملے کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر بنگلا دیش پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے

حملے کا پس منظر

تفصیلات کے مطابق ایرانی فوج کی آپریشنل کمانڈ خاتم الانبیا کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران نے کویت میں ڈی سیلینیشن (سمندری پانی کو میٹھا بنانے والے) پلانٹ پر حملہ نہیں کیا، بلکہ حملے کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے۔ اسرائیل نے حالیہ حملہ ایران پر الزام عائد کرنے کے بہانے کے طور پر کیا، جو اسرائیلی حکومت کی وحشیانہ جارحیت اور صہیونی غاصبوں کی پستی کی عکاسی کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا دورۂ قطر، پاکستان نے 2 مشورے دیئے ہیں: جاوید چوہدری

نقصان اور ہلاکت

اس سے پہلے خبر آئی تھی کہ ایران کے کویت پر حملے میں پلانٹ کو شدید نقصان پہنچا ہے اور ایک بھارتی مزدور دم توڑ گیا ہے۔

کویتی وزارت کا بیان

کویت کی وزارتِ بجلی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ایک سروس بلڈنگ پر ایرانی حملے کے نتیجے میں بھاری نقصان ہوا اور ایک بھارتی کارکن ہلاک ہوا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...