اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر کا یو اے ای، سعودی عرب، قطر اور کویت کے نام خط، اپنی سرزمین تہران کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کا مطالبہ۔

ایران کا عرب ممالک سے مطالبہ

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران نے 4 عرب ممالک سے اپنی سرزمین تہران کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کا مطالبہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی نئی قسط کے لیے مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں ہوں گے

خط کا مواد

ایرانی نیوز ایجنسی ’’وانا‘ کے مطابق اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر امیر سعید ایوانی نے یو اے ای، سعودی عرب، قطر اور کویت کے نام خط لکھا گیا، جس میں کہا گیا کہ کسی بھی ملک کی زمین ایران کے خلاف استعمال ہوئی تو بین الاقوامی قانون کے تحت جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

ایران کی خود مختاری

ایران اپنی علاقائی سالمیت اور خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...