ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
بھول کر بھی دوبارہ اپنوں سے کھل کر اپنی زندگی میں کامیابیوں کا ذکر نہ کریں اور کسی بھی معاملے میں ان کی مدد نہ لیں۔ قدرتی وسائل خودبخود بن کر سامنے آ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ہر گزرتے دن کے ساتھ ہمارا ایمان اور یقین مضبوط ہوتا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کا دو قومی نظریہ درست تھا، عطاتارڑ

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
اب حالات وہ نہیں رہے۔ بہت کچھ بدل چکا ہے اور آپ کو اب ان کے مطابق چلنا ہوگا۔ غلطی کی گنجائش نہیں ہے۔ اس لئے بے حد چوکنا رہنے کی اشد ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بلٹ ٹرین چلانے کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے ورکنگ گروپ تشکیل

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
جو لوگ کسی مالی مشکل کا شکار ہیں وہ اللہ کا نام لے کر صرف چند دن صبر کرلیں۔ انشاءاللہ ان کو بڑا فائدہ حاصل ہوگا کہ سارے مسئلے حل ہو جائیں گے آپ کے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں کرپٹو ایکسچینجز کے لیے لائسنسنگ کا عمل باضابطہ طور پر شروع کر دیا گیا

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
ایک بڑی ذمہ داری کا بوجھ برداشت کرنا پڑ سکتا ہے۔ آپ پچھلے کافی عرصے سے اگر سفر کی خواہش کررہے ہیں تو سمجھ لیں کہ اب وہ بہت جلد پوری ہونے والی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں طویل چھٹیوں کا اعلان کر دیا

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
آپ کی زندگی میں اب ایک اہم تبدیلی کے اشارے موصول ہو رہے ہیں۔ آپ کسی بھی طرح خود کو اس کے لئے تیار رکھیں۔ آپ کو انشاءاللہ اچھے دنوں کا سامنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: چین اگلے ماہ پاکستان کو 3.7 ارب ڈالر قرض دے گا

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
جو لوگ بھی بندش میں ہیں وہ 41دن سورہ بقرہ کی تلاوت گھر میں اونچی آواز میں لگائیں۔ انشاءاللہ مکمل طور پر اس سے آزاد ہوں گے۔ آج کا دن بہرحال اچھا ہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: برطانیہ میں چھوٹا طیارہ اڑان بھرتے ہی زمین پر آگرا

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آستین کے سانپ اب سامنے آ سکتے ہیں۔ آپ کو ان سے خطرہ ہے صدقہ دیں اور سورئہ حشر کی آخری تین آیات صبح و شام پڑھ لیا کریں۔ انشاءاللہ نجات ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ اور ہمایوں سعید کی پرانی ویڈیو وائرل

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
بندش والی صورت حال ہے بدنظری بھی لگتی ہے۔ زبان بند رکھا کریں نمائش سے بچا کریں اور اپنا صدقہ دیں، راشن لے کر کسی غریب کے گھر چلا جائے تو بہتر رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: مردان میں غیرت کے نام پر میاں بیوی قتل

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
آج وہ مسئلہ تنگ کر سکتا ہے جو خانگی امور کی وجہ سے۔ غصہ کنٹرول میں رکھیں۔ سخت وقت نکل جائے گا تو حالات بہتر ہوں گے ابھی تو 14یوم لگ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نقل مکانی اور آپریشن کا ملبہ صوبائی حکومت پر ڈالنے کی وفاقی حکومت کی کوشش ناکام ہو چکی، سب جان چکے ہیں کہ اصل حقیقت کیا ہے، شفیع جان

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آپ کی زندگی میں جو رکاوٹیں چل رہی تھیں وہ مزید بڑھ سکتی ہیں اس کی وجہ آپ کی لاپرواہی ہے۔ موبائل کا ہر وقت استعمال اور فضول کاموں پر توجہ، خود دیکھیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کا تیز آندھی، بارش کے دوران حادثات پر اظہار افسوس، نشیبی علاقوں سے جلد از جلد نکاسیٔ آب کیلئے اقدامات کا حکم

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
وراثتی امور میں صورت حال کسی جھگڑے کی طرف لے کر جا سکتی ہے اور جو لوگ عرصہ دراز سے اس میں ہیں وہ حکمت سے چلیں گے تو بات بگڑنے سے بچ جائے گی۔

سیارہ مشتری

19 فروری سے 20 مارچ
ہر مسئلے کا حل آپ کی توجہ میں اور سیدھے راستے پر ہے۔ اپنی اصلاح ضروری ہے آپ کو معلوم ہے کہ کس جگہ غلط ہیں۔ بس اس طرف توجہ سب بہتری لا سکتی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...