ایران نے امریکہ کے ساتھ کسی بھی ڈیل کی صورت میں پاکستان سے ضمانت طلب کی ہے، ایرانی دانشور کا دعویٰ

ایران کی امریکہ کے ساتھ ممکنہ ڈیل

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ایرانی دانشور ولی نصر نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کے ساتھ کسی بھی ڈیل کی صورت میں پاکستان سے ضمانت طلب کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بارشوں سے سیلابی صورتحال؛ صحافی عمار مسعود نے پنجاب اور کے پی کے حکومت کی کارکردگی میں فرق بیان کردیا

پاکستانی وزیر خارجہ کی چین کا دورہ

چین کی کردار

’’جنگ‘‘ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر اپنے بیان میں انہوں نے لکھا کہ ’’معلوم ہوا ہے کہ اسی وجہ سے پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار بیجنگ جا رہے ہیں تا کہ کسی امکانی ڈیل کی صورت میں چین سے ضمانت حاصل کی جا سکے۔ چین اس وقت جنگ بندی کی سفارتی کوششوں میں فرنٹ لائن پر آگیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...