شیخوپورہ: معذور بھائی کے سامنے بہن کی زیادتی کے بعد قتل

شیخوپورہ میں خوفناک واقعہ

شیخوپورہ (ویب ڈیسک) شیخوپورہ میں نامعلوم ملزمان نے معذور بھائی کے سامنے بہن سے زیادتی کرکے اسے قتل کر ڈالا۔

یہ بھی پڑھیں: کرسٹیانو رونالڈو نے بیٹے پر سوشل میڈیا اور سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی

واقعہ کی تفصیلات

جیو نیوز کے مطابق 15 سالہ مناہل بتول کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا اندوہناک واقعہ فیروز والا کی آبادی لبان والا میں پیش آیا۔

ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ مناہل بتول کے اہلخانہ شادی پر گئے ہوئے تھے اور وہ معذور بھائی کی دیکھ بھال کے لیے گھر میں تھی۔

یہ بھی پڑھیں: دہشت گردی کی روک تھام: پاکستان اور افغانستان میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا

مجرمانہ کارروائی

ایف آئی آر کے مطابق نامعلوم ملزمان نے گھر میں داخل ہوکر معذور بھائی کے سامنے مقتولہ سے زیادتی کی اور پھر تیزدھار آلے سے اس کا گلا کاٹ کر فرار ہو گئے۔

گھر والوں کی واپسی

اہلخانہ واپس آئے تو مناہل کی لاش خون میں لت پت پڑی تھی، پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈیڈہاؤس بھجوادی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...