یو اے ای میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کا وقت بڑھا دیا

قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق یو اے ای میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ پیٹرول کی قیمت میں 30 فیصد سے زائد اور ڈیزل کی قیمت میں 70 درصد اضافہ ہو گیا۔

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں

سپر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 2.59 درہم سے بڑھ کر 3.39 درہم جبکہ فیول سپیشل 95 پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 2.48 درہم سے بڑھ کر 3.28 درہم ہوگئی۔

ای پلس 91 پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 2.40 درہم سے بڑھ کر 3.20 درہم جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 2.72 درہم سے بڑھ کر 4.69 درہم ہو گئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...