اصفہان دھماکوں سے گونج اٹھا، اسرائیلی فوج کا تہران میں میزائل بنانیوالی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
تہران میں دھماکے
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اصفہان دھماکوں سے گونج اٹھا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔
یہ بھی پڑھیں: علی امین گنڈا پور جس کنٹینر سے اسلام آباد پہنچے، وہ اب کہاں ہے؟ حیران کن انکشاف
اسرائیلی فوج کا دعویٰ
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق اسرائیلی فوج نے تہران میں میزائل بنانے والی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً 40 اسلحہ سازی اور تحقیقاتی مراکز پر حملے کیے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ انتظامیہ نے عالمی فوجداری عدالت کی 4 خواتین ججز پر پابندیاں عائد کر دیں
ڈونلڈ ٹرمپ کی ویڈیو پوسٹ
Donald J. Trump Truth Social Post of Video 08:50 PM EST 03.30.26
President Trump just posted new uncensored video of a gigantic blast pic.twitter.com/klA2zTJpRQ
— Commentary Donald J. Trump Posts From Truth Social (@TrumpDailyPosts) March 31, 2026
مزید معلومات
ادھر اصفہان میں شدید دھماکوں کی ویڈیو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے بھی شیئر کردی۔
اس حوالے سے امریکی اخبار کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسلحہ ذخائر کو نشانہ بنایا گیا۔








