ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی صورتحال کے باعث جیٹ فیول حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنے والے ممالک کے لیے پیغام جاری کر دیا

امریکی صدر کا بیان

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ تمام وہ ممالک جو آبنائے ہرمز کی صورت حال کے باعث جیٹ فیول حاصل نہیں کر پا رہے، خصوصاً برطانیہ جس نے ایران کے خلاف کارروائی میں شامل ہونے سے انکار کیا، ان کے لیے تجویز ہے کہ وہ امریکہ سے خریداری کریں، کیونکہ ہمارے پاس وافر مقدار میں موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ریاستی اداروں کے خلاف توہین آمیز پیغامات پر خاتون سرکاری افسر گرفتار

خود مختاری کا پیغام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری بیان میں کہا کہ اگر امریکہ سے خریداری نہیں کرنا چاہتے تو اپنی ہمت مجتمع کریں، آبنائے کی طرف جائیں اور اسے اپنے کنٹرول میں لیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ آپ خود اپنے دفاع اور مفادات کے لیے کھڑا ہونا سیکھیں۔ امریکہ اب ہر موقع پر آپ کی مدد کے لیے موجود نہیں ہوگا، جس طرح آپ ہمارے لیے موجود نہیں تھے۔ ایران کو بڑی حد تک کمزور کر دیا گیا ہے اور مشکل مرحلہ مکمل ہو چکا ہے۔ اب اپنے وسائل خود حاصل کریں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اشتراک

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...