ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل - سیارہ مریخ
21 مارچ سے 20 اپریل
جن لوگوں کو کافی دِنوں سے بندش کا سامنا تھا وہ اب انشاءاللہ اس سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے اور آج ضرورت کے تحت رقم کا حصول بھی ممکن ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے پاک بحریہ کو بحیرۂ عرب میں منشیات کی بڑی کارروائی پر مبارکباد
برج ثور - سیارہ زہرہ
21 اپریل سے 20 مئی
اپنے حق کےلئے آواز اٹھائیں خاموش رہیں گے تو کچھ بھی ہاتھ میں نہیں آئے گا ان دِنوں وراثتی امور اور پراپرٹی کے حوالے سے بھی اہم پیشرفت ہونے کی اُمید ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نیشنل ایکشن پلان کے تحت راولپنڈی پولیس کی کامیاب حکمتِ عملی، مختلف مقدمات میں 94 مجرمان کو قرار واقعی سزائیں
برج جوزہ - سیارہ عطارد
21 مئی سے 20 جون
اپنے حق کےلئے آواز اٹھائیں خاموش رہیں گے تو کچھ بھی ہاتھ میں نہیں آئے گا ان دِنوں وراثتی امور اور پراپرٹی کے حوالے سے بھی اہم پیشرفت ہونے کی اُمید ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور میں پاکستان کا پہلا سرکاری آٹزم سینٹر بنائیں گے: وزیراعلیٰ مریم پنجاب
برج سرطان - سیارہ چاند
21 جون سے 20 جولائی
ان دِنوں آپ کو اپنے گھر اور اولاد پر توجہ درکار ہے لاپرواہی مت کریں۔اس طرح مسئلہ ہو گا اور کچھ اہم فیصلوں کی ضرورت ہے ابھی وقت ہے وہ کر لیں۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ اور اسرائیل شیعہ سنی لڑائی کروانا چاہتا ہے، ایران کی آڑ میں یہود و نصاریٰ کا اصل نشانہ ایٹمی طاقت پاکستان ہے، حافظ طاہر محمود اشرفی
برج اسد - سیارہ شمس
21 جولائی سے 21 اگست
آپ ہر بات کو اپنی اَنا کا مسئلہ نہ بنائیں، اپنی سطح سے نیچے آ کر چلیں گے تو کچھ مسئلے حل ہوں گے اور اپنوں کے ساتھ بھی اب حالات ٹھیک نہیں جا رہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں سمگل شدہ سگریٹ سے قومی خزانے کو کتنا نقصان پہنچ رہا ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں
برج سنبلہ - سیارہ عطارد
22 اگست سے 22 ستمبر
آپ لاکھ پریشان ہوں بس توکل کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔اس وقت کچھ بھی مسئلہ نہیں بس ہر چھوٹی سی بات بڑھی لگتی ہے، انشاءاللہ کچھ نہیں ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: آب گم کے اسٹیشن سے نکلتے ہی پٹری میں خوبصورت مگر طویل ترین لوپ آتا ہے، مسافروں کو آخری ڈبہ اور پیچھے لگا بینکر انجن بھی صاف نظر آتا ہے۔
برج میزان - سیارہ زہرہ
23 ستمبر سے 22 اکتوبر
بدنظری والی کیفیت لگتی ہے، جس کی وجہ سے آپ کو اپنے کاموں میں بھی رکاوٹ ملے گی اور صحت کا معاملہ بھی خراب ہو سکتا ہے۔ بہرحال صدقہ لازمی دیں نظر اتاریں۔
یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کا پاکستان، سعودی عرب مشترکہ دفاعی معاہدہ کا خیرمقدم
برج عقرب - سیارہ مریخ
23 اکتوبر سے 22 نومبر
جن لوگوں نے آپ سے اپنا تعلق ختم کر لیا ہے وہ اب اگر سونے کے بن کر بھی آ جائیں تو اُن کو اپنے قریب مت کریں اس طرح آپ بہت سی مشکلات سے بچ جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: گل پلازہ آتشزدگی، دکھ کی گھڑی میں اہل پنجاب متاثرین کیساتھ ہیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز
برج قوس - سیارہ مشتری
23 نومبر سے 20 دسمبر
آپ کو جس شخص سے شکایت ہے وہ اب مزید خرابیاں پیدا کرے گا،عزت کے ساتھ اپنے تعلقات ختم کر لیں اور ہو سکے تو آپ چند دن منظر عام سے غائب ہو جائیں تو بہتر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دشمن پراکسیز کے ذریعے اندرونی کمزوریوں کو استعمال کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر
برج جدی - سیارہ زحل
21 دسمبر سے 19 جنوری
آپ کو وہ کام نہیں کرنا ماضی میں جس کی وجہ سے نقصان ہوا تھا،اب چاہے جس قدر بہتر آفر کیوں نہ آئے۔اس وقت حالات تبدیلی میں ہیں کچھ انتظار کرنا ضروری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی اور اسلام آباد کو 33 مقامات سے بند کرنے کا سلسلہ جاری
برج دلو - سیارہ زحل
20 جنوری سے 18 فروری
نوکری میں تبدیلی کے امکانات موجود ہیں اور کچھ دِل کے معاملات بھی ٹھیک نہیں ہیں کسی اور جانب توجہ بہت بڑی خرابی پیدا کر سکتی ہے اس کو لگام ڈالیں۔
برج حوت - سیارہ مشتری
19 فروری سے 20 مارچ
آپ جو چاہتے ہیں وہ ابھی ممکن نہیں ہے اس وقت خود کو قسمت کے حوالے کر دیں اور کوشش کریں کہ آپ استخارے سے مدد لیں اس میں آپ کو فائدہ اور درست سمت ملے گی۔








