لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپیں، 4 اسرائیلی فوجی ہلاک
بیروت کی صورتحال
بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان میں حزب اللّٰہ سے جھڑپوں میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان دشمنی کی پالیسی ناکام ہوگئی، ششی تھرور کا اعتراف
اسرائیلی فوج کی تصدیق
اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان میں مارے جانے والے فوجیوں میں ایک اسرائیلی فوجی افسر بھی شامل ہے۔
یہ بھی پڑھیں: چین اور دیگر دوست ممالک کے ساتھ مل کر پرامن اور ترقی یافتہ خطہ تشکیل دینے کے لئے پرعزم ہیں، وزیر مملکت حذیفہ رحمان
جنگ کا اثر
’’جنگ‘‘ کے مطابق 2 مارچ سے اب تک لبنان پر حملوں میں اسرائیل کے 10 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
تازہ ترین اطلاعات
خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی اسرائیلی فوج نے کہا تھا کہ جنوبی لبنان میں زخمی ایک اور اسرائیلی فوجی دم توڑ گیا ہے۔








