لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپیں، 4 اسرائیلی فوجی ہلاک
بیروت کی صورتحال
بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان میں حزب اللّٰہ سے جھڑپوں میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: جنگ کوئی مذاق نہیں ہے، ہمارا نیوکلیئر اور میزائل پروگرام ہماری اپنی حفاظت کے لیے ہے، اسحاق ڈار
اسرائیلی فوج کی تصدیق
اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان میں مارے جانے والے فوجیوں میں ایک اسرائیلی فوجی افسر بھی شامل ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 75 سالہ شخص 35 سالہ خاتون سے شادی کی اگلی صبح ہی انتقال کرگیا
جنگ کا اثر
’’جنگ‘‘ کے مطابق 2 مارچ سے اب تک لبنان پر حملوں میں اسرائیل کے 10 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
تازہ ترین اطلاعات
خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی اسرائیلی فوج نے کہا تھا کہ جنوبی لبنان میں زخمی ایک اور اسرائیلی فوجی دم توڑ گیا ہے۔








