بغداد سے غیرملکی خاتون صحافی اغوا
بغداد میں صحافی کا اغوا
بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں غیر ملکی خاتون صحافی کو اغوا کر لیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کو غیر ضروری صرف عوام کر سکتی ہے اور ہم اپنے زور بازو پر ملک میں حقیقی آزادی لے کر آئیں گے،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی
’’جنگ‘‘ کے مطابق عراقی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے اغواکاروں کا تعاقب کرنے کے بعد ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا اور اغوا میں استعمال ہونے والی ایک گاڑی ضبط کر لی۔
صحافی کی رہائی کے لیے کوششیں
عراقی وزارت داخلہ نے صحافی کی شہریت نہیں بتائی، صحافی کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔








