ممکنہ توانائی بحران، یورپی کمیشن نے شہریوں کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کردی
یورپی کمیشن کی ہدایت
برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی کمیشن نے ممکنہ توانائی بحران کے باعث شہریوں کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی سی فوڈ معیار کا عالمی اعتراف، امریکا کو برآمدات میں مزید 4 سال کی توسیع کی اجازت مل گئی
توانائی بحران کا خدشہ
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ ایران جنگ کے باعث طویل توانائی بحران کا خدشہ ہے، یورپی ممالک کو فوری طور پر قابل تجدید توانائی اپنانے کی ہدایت کی ہے۔
ڈیوٹی کی اپیل
یورپی میڈیا کے مطابق یورپ میں بسے افراد کو ڈرائیونگ اور فضائی سفر کم کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ یورپی کمیشن نے بحران سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات تیز کرنے پر زور دیا ہے۔








