پیر محمد امین الحسنات شاہ کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس و تعزیت

دبئی میں تعزیت

دبئی (طاہر منیر طاہر) سابق وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، متولی حضرت امیر المومنین رضی اللہ عنہ بھیرہ، شاہ الکرم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ اور دارالعلوم محمدیہ غوثیہ کے چانسلر پیر محمد امین الحسنات شاہ کی اہلیہ کے انتقال پر ملال کے موقع پر دبئی متحدہ عرب امارات کے ملک یاسر امتیاز اعوان اور پاکستان مسلم لیگ ن دبئی کے سینئر نائب صدر میا ں غلام محی الدین نے دلی اظہار تعزیت کیا ہے-

یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا ؟

اہل خانہ کا ان کا صدمہ

ملک یاسر امتیاز اعوان اور میا ں غلام محی الدین نے کہا کہ یہ صدمہ نہ صرف اہلِ خانہ کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے بلکہ ان تمام افراد کے لیے بھی باعثِ رنج ہے جو پیر محمد امین الحسنات شاہ کی دینی و سماجی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

دعا اور خوشخبری

متذکرہ احباب نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند کرے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، پیر محمد امین الحسنات شاہ اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت دے۔ آمین

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...