پاک، افغان بات چیت چین میں شروع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات
ارمچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے شہر ارمچی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان جونیئر سطح کی سفارتی بات چیت کا آغاز ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں: جس نے شاہزیب خانزادہ کو ہراساں کیا ریاست اس شخص کو ٹریس کر کے کارروائی کرے گی، عطا اللہ تارڑ
سفارتی ذرائع کی معلومات
’’جنگ‘‘ نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستان افغانستان سے بات چیت کرنے کے لیے تیار ہے تاہم دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔
پاکستان کی نمائندگی
مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی وزارتِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری کریں گے۔








