پنجاب کے سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں جمعہ کی بھی چھٹی، بچوں کی موجیں لگ گئیں۔
جمعہ کی چھٹی کا فیصلہ
لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں جمعہ کی بھی چھٹی کا فیصلہ ہوگیا اور اس سلسلے میں سیکریٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کی تفصیلات
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے تمام سکولز ہفتہ میں 4 دن سوموار تا جمعرات کھلیں گے، کار صبح 8 بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک ہوں گے۔ یہ فیصلہ آگلے آرڈر تک برقرار رہے گا۔








