وزیراعلیٰ مریم نواز کا بارش کے باعث دیوار گرنے سے 3 بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
وزیراعلیٰ پنجاب کا افسوس
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قصور میں بارش کے باعث دیوار گرنے سے 3 بچوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: الیکشن میں بطور ریٹرننگ افسر دھاندلی کے مرتکب سول جج کی برطرفی کا فیصلہ درست قرار
ہمدردی اور تعزیت
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور دیواریں اور چھتیں گرنے سے زخمی افراد کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
انتظامیہ کے لئے ہدایات
وزیراعلیٰ مریم نواز نے انتظامیہ کو خستہ عمارتوں کا جائزہ لے کر ضروری اقدامات کی ہدایت کی۔








