شاندار سنچری بنا کر اپنی ٹیم کو میچ جتوانے کے بعد صاحبزادہ فرحان کا بیان

صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 8ویں میچ کے بہترین کھلاڑی صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ سنچری بنائی اور ہماری ٹیم میچ جیتی۔ لاہور میں حیدر آباد کنگز مین کے خلاف ملتان سلطانز کے بیٹر صاحبزادہ فرحان نے 57 گیندوں پر 106 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، انہوں نے اس دوران 8 چھکے اور 7 چوکے لگائے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت نے بانی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کے 3 مقدمات میں درخواستیں واپس لے لیں

سپورٹ کا شکریہ

انہوں نے کہا کہ سپورٹ سٹاف اور منیجمنٹ کی بہت سپورٹ حاصل ہے، بالکل نہیں لگ رہا ہے کہ ملتان سلطانز میری نئی فرنچائز ہے۔

ملتان سلطانز کی کامیابی

اس فتح کے ساتھ ہی ملتان سلطانز کی ٹیم نے پوائنٹ ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر پہنچ گئی ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے حیدر آباد کنگز مین کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی。

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...