ایران کے امریکی و اسرائیلی اہداف پر حملے، 7 ایئر بیسز اور ٹیک کمپنیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایران کی جوابی کارروائیاں

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائیاں کرتے ہوئے 7 ایئر بیسز اور ایک ٹیکنالوجی کمپنی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی ایران پر ایٹمی حملے کی صورت میں اسرائیل کو ایٹمی حملے سے جواب دینے اور فوج کو اسرائیل کے خلاف جنگ میں اتارنے کی دھمکی کی حقیقت سامنے آگئی

آپریشن "وعدہ صادق 4"

ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق، حالیہ حملے آپریشن "وعدہ صادق 4" کی 90 ویں لہر کے تحت کیے گئے ہیں، جس میں خطے میں موجود امریکہ اور اسرائیل کی فضائیہ کے 7 اڈوں کو نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور کورکمانڈر پشاور کی موجودگی میں اہم اجلاس، عسکری اور سیاسی قیادت کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایک سمت پر چلنے پر اتفاق

بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی کا نشانہ

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ بحرین میں قائم ایک بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی کے کلاؤڈ کمپیوٹنگ سینٹر کو بھی نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کمپنی نے خطے سے انخلا کا اعلان کیا ہے۔

ایران کی مستقبل کی اقدامات

ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکہ اور اسرائیل کو میدانِ جنگ میں شکست کے بعد خطے میں اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں مشکلات کا سامنا ہے، اور وہ براہِ راست کارروائی کے بجائے مبینہ طور پر ٹارگٹڈ حملوں اور دہشت گردی کا سہارا لے رہے ہیں۔ اگر ایران کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں تو مزید کمپنیوں اور اہداف کو نشانہ بنایا جائے گا۔ مستقبل میں مزید سخت اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...