وزیر اعظم کی مسیحی برادری کو گڈ فرائیڈے کی مبارکباد، یہ مقدس دن قربانی اور غور و فکر کی علامت ہے: شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کی گڈ فرائیڈے پر مبارکباد

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مسیحی برادری کو گڈ فرائیڈے کی مبارکباد دیتے ہوئے رواداری اور پرامن بقائے باہمی کے فروغ کیلئے مشترکہ عزم کو مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم کا پیغام

مسیحی برادری کی اہمیت

’’ایکس ‘‘ پر اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ وہ پاکستان میں مسیحی برادری کے اپنے بھائیوں اور بہنوں اور دنیا بھر میں مسیحی عقیدے سے وابستہ افراد کو گڈ فرائیڈے کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

مقدس دن کا پیغام

انہوں نے دعا کی کہ یہ مقدس دن، جو قربانی اور غور و فکر کی علامت ہے، ہمارے مشترکہ عزم کو مزید مضبوط کرے تاکہ ہم ہمدردی، رواداری اور پرامن بقائے باہمی کو فروغ دے سکیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...