اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ ایک ماہ کے لیے مفت کرنے کا اعلان
اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کی مفت سروس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ ایک ماہ کیلئے مفت کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ملک میں انتشار ہوگا تو ملک ترقی نہیں کرے گا، سیاسی استحکام کے لیے سب کو مل کر بیٹھنا ہوگا، شاہد خاقان عباسی
تفصیلات
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ ایک ماہ کیلئے مفت کردی گئی، وزیراعظم کی ہدایت پر اسلام آباد میں تمام پبلک ٹرانسپورٹ فری کی گئی۔
مالی تفصیلات
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ مفت ٹرانسپورٹ کا 35 کروڑ روپے کا بوجھ برداشت کرے گی۔








