وزیراعظم کی ہدایات پر ٹول فیس میں ہونے والا سہ ماہی اضافہ معطل

ٹول فیس میں اضافہ معطل

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر ٹول فیس میں ہونے والا سہ ماہی اضافہ معطل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج کا 36واں کانووکیشن،چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت

وفاقی وزیر کی تصدیق

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایات پر ٹول فیس کا سہ ماہی اضافہ معطل کر دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں این ایچ اے کو نوٹیفکیشن واپس لینے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔

شہریوں پر بوجھ نہ ڈالنے کی ضرورت

عبدالعلیم خان نے مزید کہا کہ موجودہ صورت حال میں شہریوں پر مزید بوجھ نہیں ڈالا جا سکتا کیونکہ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے وہ پہلے ہی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...