صدرِ مملکت کی بنوں میں ڈومیل پولیس سٹیشن پر خودکش حملے کی مذمت، دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے قومی عزم غیر متزلزل ہے: آصف علی زرداری

صدرِ مملکت کی مذمت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں ڈومیل پولیس سٹیشن پر خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایم کیو ایم، مسلم لیگ (ق) اور بلوچستان عوامی پارٹی نے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے اہم اعلان کر دیا

دہشتگردی کا خاتمہ

ایوانِ صدر کے پریس وِنگ کے مطابق صدرِ مملکت نے کہا کہ ملک میں بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے ناسور کا جڑ سے خاتمہ کیا جانا اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کیلئے قومی عزم غیر متزلزل ہے۔

دعائیں اور خیالات

صدرِ مملکت نے جاں بحق ہونے والے افراد کی مغفرت اور زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...