ابوظہبی میں گیس کمپلیکس پر انٹرسیپٹر کا ملبہ گرنے سے آگ بھڑک اٹھی، حبشان گیس تنصیبات کو بند کر دیا گیا

حبشان گیس تنصیبات میں بندش

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں گیس کمپلیکس پر انٹرسیپٹر کا ملبہ گرنے سے آگ بھڑکنے کے بعد حبشان گیس تنصیبات کو بند کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سوات، چترال میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت بڑھ گئی

آگ لگنے کا سبب

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آج ابوظہبی میں ایک گیس کمپلیکس پر انٹرسیپٹر کا ملبہ گرنے کی وجہ سے آگ لگنے کے بعد حبشان گیس تنصیبات میں کام روکنا پڑ گیا۔

ایمرجنسی رسپانس کی معلومات

’’جنگ‘‘ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے میڈیا آفس نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر بتایا ہے کہ فضائی دفاعی نظام کی کامیاب مداخلت کے بعد، حبشان گیس تنصیبات کے آپریشنز معطل کر دیئے گئے ہیں۔ ایمرجنسی رسپانس ٹیمز آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں، ابھی تک کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...