وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے، اہم اعلان متوقع
وزیراعظم کا قوم سے خطاب
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف کا کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت کے بعد بٹ کوائن کے نرخ میں بھی بڑی کمی
خطاب کے اہم نکات
’’جیو نیوز ‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ قوم سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف عوام کو درپیش مشکلات پر بات کریں گے اور قوم کو ملک کی موجودہ مہنگائی کی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: حمزہ شہباز کا رمضان شوگر مل ریفرنس میں عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ
مالیاتی اداروں سے مذاکرات
وزیراعظم شہباز شریف عالمی مالیاتی ادارے سے مذاکرات پر بھی بات کریں گے۔
پیٹرول کی قیمتوں میں سبسڈی
واضح رہے کہ اب تک وزیراعظم پیٹرول کی قیمتوں کے حوالے سے 129 ارب روپے کی سبسڈی کا اعلان کر چکے ہیں۔








