ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ اپنے موبائل سے باہر بھی نکلیں اور دنیا میں کرنے کے لئے بہت کچھ ہے جو ضروری ہے۔ گھر اور روزگار پر توجہ دیں، اس طرح آگے مسئلے نہیں ہوں گے آپ کے لئے توجہ دینا لازمی ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: فرید احمد ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب تعینات

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
آج ایک اہم اور خوشخبری دینے والا دن لگتا ہے اور جو رکاوٹ یا پریشانی پچھلے کافی دنوں سے تنگ کر رہی تھی وہ ختم ہو سکے گی، اس وقت چھ رقم بھی ہاتھ آ سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا نتیجہ خیز مذاکرات تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
اب وہ لوگ نہیں رہے جو آپ کے آگے پیچھے گھومتے تھے، سب مطلب پرست ہیں۔ صرف ضرورت کے تحت ہی آپ کو یاد کرتے ہیں، آپ کے لئے ان سے دور رہنے کا مشورہ بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب پولیس کے جوان شہریوں کے تحفظ کے لیے بے مثال قربانیاں دے رہے ہیں: حنا پرویز بٹ

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آج اہم دن رہے گا جس میں وہ بات سامنے آ سکتی ہے جس کا تعلق مستقبل کے حوالے سے بڑا ہوگا، یعنی کامیابی کا راستہ کھل جانے کے ان شاءاللہ راستے سامنے آ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری داخلہ پنجاب کا سیکرڈ ہارٹ آف جیسز کیتھیڈرل گرجا گھر کا دورہ

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
غصہ نہ کریں، ٹھنڈے مزاج سے کام لیں گے تو وہ مسئلہ حل ہو جائے گا جو دردِ سر بنا ہوا تھا اور اب آپ کو جلد آپ کا حق بھی ملنے والا ہے، ذہنی تیاری کر لیں۔

یہ بھی پڑھیں: جدہ میں نمائش، پاکستان سے آئے ہوئے نامور بلڈرز کی شرکت

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
آپ اُن پر بھروسہ کرتے ہیں جو دھوکے باز ہیں، آپ کو ان سے دور رہنے کی ضرورت ہے اور آج اپنی عزت و وقار اور مال کی حفاظت آپ کے لئے سب سے ضروری ہوگی، خیال کریں۔

یہ بھی پڑھیں: پرواز کے دوران ایک مسافر کی دروازہ کھولنے کی کوشش، اسے قابو کیا تو دوسرے مسافر نے ایسی حرکت کردی کہ پولیس حرکت میں آ گئی۔

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
وہ لوگ جو عرصہ دراز سے مالی پریشانی کا سامنا کر رہے تھے وہ اب تیزی سے اس مشکل سے نکل سکیں گے، اب حالات میں خاطر خواہ تبدیلی رونما ہونے والی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نجی ٹیلی ویژن چینل کی خاتون اینکر تین بچوں اور شوہر سمیت بابو سر کے سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
ملازمت پیشہ افراد کو ان دنوں بلاوجہ کی مشکلات کا سامنا ہے، آپ کو چاہیے کہ اپنے معاملات کا فوری جائزہ لے کر اُس کو درست کریں ورنہ نوکری خطرے میں آ جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کے بیٹے گرفتار ہوں گے تو سیاسی طور پر ابھریں گے، رانا ثنااللہ

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
صحت کا مسئلہ ہے، معدے، پٹھوں اور آنکھوں کے امراض تنگ کر رہے ہیں۔ آپ کو اب صدقے کے علاوہ اپنا مکمل ٹیسٹ کروانا ہے، علاج ضروری اور وقت کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: توہین عدالت کیس؛اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کیلئے مزید وقت دیدیا

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آپ وہ مشکل برداشت کر رہے ہیں جو بلاوجہ آپ کے سر کی گئی ہو، ان دنوں آپ کو صرف یا حیی، یا قیوم، اور یا کریم، یا سلامُ کا ورد کرنا ہے، 1000 مرتبہ روزانہ لازم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کی ابتدائی منظوری دے دی

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
عشق و محبت والا خانہ کچھ کامیابی دے رہا ہے، اگر مناسب طریقے سے رشتہ بھیجا جائے تو ہاں ہونے کے امکانات ہیں اور من پسند بھی اب ہونے کے بالکل قریب ہے۔

برج حوت

سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
جو راستہ کبھی بند تھا، اب وہ کھل رہا ہے۔ حالات اب بدلیں گے اور آپ کے لئے ان شاءاللہ آگے چل کر صرف آسانیاں ہی ہوں گی، بس آپ کی نیت صاف ضروری ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...