سپلائی کم مال مہنگا

ایل پی جی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ’’سپلائی کم مال مہنگا‘‘ کراچی میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔

یہ بھی پڑھیں: فلوریڈا سے واپسی پر ایئرپورٹ اترتے ہی میری لینڈ کی امریکی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا کیونکہ ۔ ۔ ۔

فی کلو قیمت 500 روپے تک پہنچی

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 500 روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی۔ صارفین کا کہنا ہے کہ 1 کلو ایل پی جی سرکاری نرخ سے 200 روپے زائد میں فروخت ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

ڈسٹری بیوٹرز کی تشویش

’’جنگ‘‘ کے مطابق ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کے چیئرمین عبدالہادی خان نے کہا ہے کہ سپلائی کم اور ڈسٹری بیوٹرز کو مال مہنگا مل رہا ہے۔ اوگرا امپورٹرز کی جانب سے زائد قیمت پر فروخت روکنے میں ناکام ہے۔

حالیہ حکومتی اقدامات

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیٹرول کی قیمت میں آئندہ 1 ماہ کے لیے 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...