پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟

ذوالفقار علی بھٹو: ایک مقبول رہنما

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو ملکی اور عالمی سطح پر ایک مقبول لیڈر تھے۔

یہ بھی پڑھیں: دنگل ورلڈ کپ کا آغاز 23 مارچ کو پاکستان میں، اگلا عالمی سیزن دبئی میں منعقد ہوگا

تعلیم اور کیریئر کا آغاز

وہ 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے، کیلی فورنیا اور پھر آکسفورڈ سے قانون کی تعلیم حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں: شہداء وطن کو سلام، لسبیلہ میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے کو 3 سال بیت گئے

سیاسی جدوجہد

1963 میں جنرل ایوب خان کی کابینہ میں وزیر خارجہ بنے۔ ترقی پسند دوستوں کے ساتھ مل کر 30 نومبر 1967 میں پیپلزپارٹی کی بنیاد رکھی جو اپنے نظریات کی بدولت ملک کی مقبول ترین جماعت بن گئی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں سالِ نو پر ہوائی فائرنگ سے بچیوں اور خاتون سمیت 28 افراد زخمی

عہدے اور کارنامے

ذوالفقار علی بھٹو سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر 1971 سے 1973 تک پاکستان کے صدر اور 1973 سے 1977 تک منتخب وزیر اعظم رہے۔

انہوں نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی، متفقہ آئین دیا، اسلامی ممالک کو متحد کرنے کی کوشش کی۔

زندگی کا اختتام

ان کی منتخب حکومت کا تختہ الٹا گیا اور قتل کے الزام میں مقدمہ چلا کر 4 اپریل 1979 کو انہیں تختۂ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مگر ذوالفقار علی بھٹو کے نظریات کی گونج آج بھی باقی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...