پاکستان کے عاصم خان نے ورلڈ چیمپئن شپ ایشین کوالیفائر ایونٹ جیت لیا
عاصم خان کی نمایاں کامیابی
ہانگ کانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے عاصم خان نے ورلڈ سکواش چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم کو عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا
ایونٹ کی تفصیلات
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق عاصم خان نے ہانگ کانگ میں ہونے والا ورلڈ چیمپئن شپ ایشیئن کوالیفائر ایونٹ جیت کر ورلڈ سکواش چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کیا۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت نے رواں مالی سال جولائی سے دسمبر تک کتنے سو ارب روپے سود کی مد میں ادا کیے ۔۔؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں
فائنل میچ کا نتیجہ
ایونٹ کے فائنل میں عاصم خان نے ملائیشیا کے جوکم چواہا کو تین دو سے ہرایا۔
اسکور کی تفصیلات
عاصم خان کی جیت کا سکور 31، 113، 11-9، 11-3، 102 رہا۔








