ایک نام کی غلطی، ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’نیو یارک ٹائمز‘‘ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ٹرمپ کا نیو یارک ٹائمز پر تبصرہ

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ناکام نیو یارک ٹائمز، جس کی ساکھ میں شدید کمی آ چکی ہے اور جو آپ کے پسندیدہ صدر، یعنی مجھ پر مسلسل جعلی خبروں کے حملے کرتا رہا ہے، اس کی اشاعت بری طرح کم ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا قرضہ 6.7 فیصد بڑھ کر 760 کھرب روپے سے متجاوز

نیٹو کے بارے میں ٹرمپ کا موقف

ٹرمپ سوشل ٹروتھ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ انہوں نے ہمارے نہایت کمزور اور انتہائی غیر معتبر شراکت دار نیٹو کو غلطی سے نارتھ امریکن ٹریٹی آرگنائزیشن کہہ دیا، جبکہ اس کا درست نام نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن ہے۔ یہ ایک نہایت دلچسپ غلطی ہے۔ نیو یارک ٹائمز میں بھرتی اور تعلیمی معیار بہت نیچے جا چکے ہیں۔ وہ تمام خبریں جو شائع کرنے کے قابل ہوں کو واپس لایا جائے اور امریکہ کو دوبارہ عظیم بنایا جائے۔

ٹرمپ کا ٹویٹر پیغام

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...