جعلی شناختی دستاویزات کی تیاری، ایف آئی اے کراچی نے 2 افغان شہریوں اور نادرا آفیسر کو گرفتارکرلیا

کراچی میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں غیر قانونی تارکین وطن اور نادرا افسران کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران متعدد گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب اور سندھ کے اضلاع میں گندم کی تیار فصل میں آگ لگنے سے کسانوں کو لاکھوں کا نقصان

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی

ایف آئی اے کراچی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے میٹروول سائٹ ایریا اورنگی کراچی میں چھاپہ مارا، جہاں سے 2 افغان شہری حبیب اللہ اور نعمت اللہ کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی پاکستانی شناختی دستاویزات برآمد ہوئیں۔ ابتدائی تفتیش کے دوران نادرا افسر کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا، جس کے مطابق نادرا اسسٹنٹنٹ سپرنٹنڈنٹ فرقان احمد خان درانی نے شناختی کارڈ کی منظوری دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کے ایران پر حملے سے صدر ٹرمپ کو کیا نقصان پہنچ سکتا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

مزید گرفتاریاں

بعد ازاں ایف آئی اے نے نرسری کے علاقے میں دوسرا چھاپہ مار کر ملزم نادرا افسر فرقان احمد خان درانی کو بھی گرفتار کر لیا۔

قانونی کارروائی

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مقدمہ نمبر 122/2026 درج کر لیا گیا ہے۔ ملزمان کے خلاف فارنرز ایکٹ 1946 اور پی سی اے 1947 کے تحت کارروائی کی گئی ہے جبکہ گرفتار ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کر لیا گیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے اور دیگر ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...