امریکہ میں ایران کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کی نواسی کو بیٹی سمیت گرفتار کر لیا گیا
ایران کے کمانڈر کی نواسی کی گرفتاری
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کی نواسی حمیدہ سلیمانی افشار کو امریکہ میں گرفتار کر لیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: بونڈائی بیچ حملہ، زندہ بچ جانے والے ملزم نوید اکرم پر 59 الزامات عائد کردیے گئے۔
گرفتاری کی تفصیلات
خبر ایجنسی کے مطابق شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کی نواسی حمیدہ سلیمانی اور ان کی بیٹی کو گرین کارڈ منسوخی کے بعد حراست میں لیا گیا۔
امریکی محکمہ خارجہ کا بیان
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ حمیدہ سلیمانی اور ان کی بیٹی امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ کی حراست میں ہیں۔








