روس کی جوہری کمپنی نے بوشہر پاور پلانٹ سے اپنے عملے کے مزید 198 افراد کو نکال لیا
ایران کے بوشہر جوہری پاور پلانٹ پر حملہ
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے بوشہر جوہری پاور پلانٹ پر امریکہ اور اسرائیل کے پروجیکائل حملے کے بعد، روس کی سرکاری جوہری کمپنی نے پلانٹ سے اپنے عملے کے مزید 198 افراد کو نکال لیا۔
یہ بھی پڑھیں: یہ حقیقت ہے کہ عمران خان جیل میں کسی جرم کی وجہ سے نہیں بلکہ سیاست کی وجہ سے ہیں:محمد زبیر
روسی کمپنی کی تشویش
’’جنگ‘‘ کے مطابق سربراہ روسی جوہری کمپنی کا کہنا ہے کہ بوشہر جوہری پلانٹ کے اطراف کی صورتحال بدترین ہو رہی ہے۔ پلانٹ کی حدود میں پروجیکٹائل حملے سے ایک ایرانی شہری جاں بحق ہوا ہے۔ اس صورتحال سے روسی صدر پوتن کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت میں دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوتا ہے تو اسے جنگ سمجھا جاتا ہے: بلاول
انیخلاء کے بارے میں وضاحت
روسی خبر ایجنسی کے مطابق، روسی عملے کا انخلاء پہلے سے طے تھا۔
حملے کا تازہ ترین اثر
میڈیا رپورٹس کے مطابق، آج صبح بوشہر پروجیکائل حملے میں ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔








