وہ وقت دور نہیں جب پی ایس ایل دنیا کی نمبر 1 لیگ بنے گی: چیئرمین پی سی بی

پی سی بی کی امیدیں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب پی ایس ایل دنیا کی نمبر 1 لیگ بنے گی۔

یہ بھی پڑھیں: حج 2026 کیلئے عازمین کی رجسٹریشن میں ایک روز باقی

پی سی بی کا اجلاس

روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرِ صدارت پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا جس میں مالی سال 2024-25 کے آڈٹ شدہ مالیاتی اسٹیٹمنٹس کی منظوری دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

قوانین کی منظوری

اجلاس میں آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کے مطابق پروسیجرل رولز کی منظوری بھی دی گئی۔
اجلاس میں سعودی عرب میں جدہ کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیولپمنٹ میں تعاون پر بھی اتفاق کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: شیر افضل کی گفتگو مایوس کن، علیمہ نے مستعفی ہونے کا پیغام نہیں بھیجا: بیرسٹر گوہر

کرکٹ زونز کی نئی حد بندی

لاہور کے کرکٹ زونز کی نئی حد بندی اور ناموں پر نظرثانی کی منظوری دی گئی۔ ساتھ ہی بورڈ آف گورنرز نے عبداللّٰہ خرم نیازی کو ڈومیسٹک کرکٹ کے فروغ میں بھرپور کردار پر خراج تحسین پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں ڈرائیور اور کنڈکٹر نے مسافر ویگن میں 19 سالہ شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

پی ایس ایل 11 کا مستقبل

بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے لیے ٹیموں کی ریکارڈ نیلامی پر اطمینان کا اظہار بھی کیا۔

سرمایہ کاری کا بہترین پلیٹ فارم

محسن نقوی نے یہ بھی کہا کہ پی ایس ایل سرمایہ کاری کے لیے بہترین پلیٹ فارم بن چکی ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...