یوٹیوبر رجب بٹ نے گاڑی مار کر بال کاٹنے والی دوکان کا شیشہ توڑ دیا، حجام بال بال بچ گیا
واقعہ کا پس منظر
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے گاڑی مار کر بال کاٹنے والی دوکان کے داخلی دروازے کے ساتھ لگا شیشہ توڑ دیا۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کے لیے نئی فیڈر سروس کا آغاز کر دیا گیا
واقعے کی ویڈیو
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رجب بٹ کی گاڑی کا اگلا حصہ دوکان کے سامنے لگا شیشہ توڑ کر دوکان کے اندر داخل ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں: دیوار پر لکھا ہے الیکشن جلد نہیں ہوں گے، بلاول بھٹو
رجب بٹ کا بیان
رجب بٹ نے کہا کہ مجھے اس طرح کی نظریں لگی ہوئی ہیں کہ میں نے گاڑی کا گیر نکالا بھی ہے لیکن پھر بھی مجھے پتہ ہی نہیں چلا کہ گاڑی کدھر سے لگی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سیالکوٹ یونائیٹڈ سوسائٹی ناروے کی جانب سے عرفان اللہ وڑائچ کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام
شہری کی زندگی کا واقعہ
دوکان پر کام کرنے والے لڑکے نے بتا یا کہ میں بال بال بچا ہوں شیشے کی ساری دیوار میرے اوپر گرنے لگی تھی۔
نقصان کا ازالہ
رجب بٹ نے دوکان کے مالک کو نقصان کا ازالہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔








