ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ کا بھی ٹرمپ کی دھمکیوں پر مؤقف آ گیا

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ کا بھی ٹرمپ کی دھمکیوں پر مؤقف آ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: نصرت فتح علی خان کے ساتھ سب سے اونچی آواز لگانے والا قوال….. اب کہاں ہے؟

دھمکیوں کی مذمت

تفصیلات کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ انیئس کالامار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کو ’’قابل نفرت‘‘ قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی سی بی نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹوینٹی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا

نفرت انگیز پیغام

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے کہا کہ کیسا نفرت انگیز پیغام ہے، ایرانی پلوں، بجلی گھروں کو تباہ کرنے کے بعد سب سے پہلے متاثر شہری ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت مضبوط بے شک نہ ہو لیکن مضبوط ہاتھوں میں ہے، ڈاکٹر رسول بخش رئیس

حملوں کے اثرات

’’جنگ‘‘ کے مطابق رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ نہ بجلی، نہ پانی، حملوں سے بچنے کے لیے کوئی راستہ نہیں ہوگا، یہ ممکنہ طور پر جنگی جرائم کی سلسلہ وار مثال ہے۔

ٹرمپ کا ٹوئٹ

انیئس کالامار نے ٹرمپ کے دھمکی آمیز ٹوئٹ کو شیئر کیا اور یہ بھی لکھا کہ ’’یہ ہیں ڈونلڈ ٹرمپ جو سپہ سالار ہیں۔‘‘

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...