ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ کا بھی ٹرمپ کی دھمکیوں پر مؤقف آ گیا
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ کا بھی ٹرمپ کی دھمکیوں پر مؤقف آ گیا۔
یہ بھی پڑھیں: علامہ راجہ ناصر عباس کی طبیعت ناساز ہوگئی، پارلیمنٹرینز تک کھانا پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا رہی: ترجمان
دھمکیوں کی مذمت
تفصیلات کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ انیئس کالامار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کو ’’قابل نفرت‘‘ قرار دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں خاتون کو ہراساں اور جنسی تعلقات پر مجبور کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
نفرت انگیز پیغام
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے کہا کہ کیسا نفرت انگیز پیغام ہے، ایرانی پلوں، بجلی گھروں کو تباہ کرنے کے بعد سب سے پہلے متاثر شہری ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: سوڈان پاکستان سے 1.5 ارب ڈالر کا اسلحہ اور جنگی طیارے لینے کے دفاعی معاہدے کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا، رائٹرز کی رپورٹ میں انکشاف
حملوں کے اثرات
’’جنگ‘‘ کے مطابق رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ نہ بجلی، نہ پانی، حملوں سے بچنے کے لیے کوئی راستہ نہیں ہوگا، یہ ممکنہ طور پر جنگی جرائم کی سلسلہ وار مثال ہے۔
ٹرمپ کا ٹوئٹ
انیئس کالامار نے ٹرمپ کے دھمکی آمیز ٹوئٹ کو شیئر کیا اور یہ بھی لکھا کہ ’’یہ ہیں ڈونلڈ ٹرمپ جو سپہ سالار ہیں۔‘‘








