پاکستان نے یو اے ای کو 2 ارب ڈالر ادائیگی کا فیصلہ متبادل ذرائع سے بندوبست ہونے کے بعد کیا، حکومتی ذرائع

پاکستان کی ادائیگیوں کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر ادائیگی کا فیصلہ متبادل ذرائع سے رقم کا بندوبست ہونے کے بعد کیا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان سول نافرمانی کی دشمنانہ خواہش پوری کر لیں: عطا تارڑ

جون تک متوقع ادائیگیاں

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حکومتی ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کو جون تک مجموعی طور پر 4.8 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنا ہیں، پاکستان نے ان ادائیگیوں کا بندوبست کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: علی امین گنڈاپور کہاں ہیں؟ صحافی کا محسن نقوی سے دلچسپ سوال

دوست ممالک کی حمایت

حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے یو اے ای کو 2 ارب ڈالر ادائیگی کا فیصلہ متبادل ذرائع سے رقم کا بندوبست ہونے کے بعد کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو 2 دوست ممالک سے 5 ارب ڈالر سے زائد کی فراہمی کی یقین دہانی مل چکی ہے۔

یورو بانڈ کی ادائیگی

حکومتی ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کو مجموعی طور پر یو اے ای کو 3.5 ارب ڈالرز کے تین مختلف فورم کی ادائیگی ہونا ہے۔ یورو بانڈ دس سال کی مدت پوری کرنے کے بعد میچور ہوگیا، یورو بانڈ کی ادائیگی اسی ہفتے ہونا ہے، یورو بانڈ کا حجم 1.3 ارب ڈالر ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...