کفایت شعاری مہم، پنجاب اسمبلی نے 4کروڑ10لاکھ کی بچت کرلی
کفایت شعاری مہم کا آغاز
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اسمبلی نے کفایت شعاری مہم کے تحت 4 کروڑ 10 لاکھ روپے کی بچت کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شوہر نے بیٹیوں کے سامنے بیوی کا سر تن سے جدا کیا اور پھر اسے لے کر تھانے پہنچ گیا
تنخواہوں میں کٹوتی
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، ارکان کی تنخواہوں میں 25 فیصد کٹوتی سے 3 کروڑ 98 لاکھ روپے کی بچت ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ اور گوری کی محبت کی وجہ میں بنی تھی ’نیلم کوٹھاری‘
پٹرول کی بچت
ذرائع کا کہنا ہے کہ پروٹوکول کی 25 گاڑیاں گراؤنڈ ہونے کی وجہ سے 7 ہزار لٹر پٹرول کی بچت ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر کا پنجاب اسمبلی کو خط، منتخب اراکین اور مہمانوں کے ساتھ رویے کو آئینی تقاضوں اور پارلیمانی روایات کے منافی قرار دے دیا
برقی آلات کی کارکردگی
برقی آلات اور غیرضروری لائٹس بند رکھنے سے بھی لاکھوں روپے کی بچت کی گئی۔
سینئر افسران کی تنخواہوں میں کٹوتی
سینئر اسمبلی افسران کی تنخواہوں میں بھی 2 دن کی کٹوتی کی گئی۔








