عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ کی صورتحال

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 0.49 فیصد کمی کے ساتھ 4654 ڈالر فی اونس جبکہ چاندی کی قیمت میں 1.20 فیصد کمی، 72 ڈالر فی اونس پر فروخت ہورہا ہے۔ عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج ملک میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔

امریکی صدر کا بیان

سونے کی قیمت میں اس تبدیلی کی بڑی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وہ حالیہ بیان ہے جس میں انہوں نے ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور مزید شدید حملوں کا اعلان کیا ہے۔

سرمایہ کاروں کی بے یقینی

صدر ٹرمپ کے اس سخت لہجے اور جنگی عزائم کے باعث عالمی سرمایہ کاروں میں بے یقینی پیدا ہوئی ہے جس کے نتیجے میں سونے کی عالمی قیمت نیچے آگئی۔ معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کے بیان نے مارکیٹ میں موجود اس امید کو ختم کر دیا ہے کہ شاید جنگ جلد ختم ہو جائے گی۔

Categories: بزنس

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...