آئی سی سی مینز پلئیر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا
آئی سی سی کا مارچ کا ایوارڈ
دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی نے ماہ مارچ کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
نامزد کھلاڑی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھارت کے سنجو سیمسن اور جسپریت بمرا پلئیر آف دی منتھ کیلئے نامزدکیاگیا،اس کے علاوہ جنوبی افریقا کے کونر ایسٹر ہوزین بھی پلئیر آف دی منتھ کیلئے شاٹ لسٹ کیا گیا۔
سماجی میڈیا پر آگاہی
Two stars of the #T20WorldCup and an impressive young batter are in the running for the ICC Men's Player of the Month award for March 2026
Read more https://t.co/OIFnI6j6hC pic.twitter.com/LKfn8BEtxq
— ICC (@ICC) April 6, 2026
کارکردگی کی بنیاد پر نامزدگیاں
نامزدگیوں کا اعلان مارچ کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر ہوا۔








