ایک دن کے استحکام کے بعد سونا پھر مہنگا، چاندی سستی
سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک دن کے استحکام کے بعد سونا پھر مہنگا ہو گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان
سونے کی نئی قیمتیں
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1100 روپے مہنگا ہو کر 491462 روپے کا ہو گیا، جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کے اضافے سے 421349 روپے ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں: 190 ملین پاؤنڈ کیس؛ نیب نے کیس کی پیروی کے لیے اسپیشل پراسیکیوٹر تعینات کردیا
چاندی کی قیمت میں کمی
چاندی کی فی تولہ قیمت 50 روپے کم ہو کر 7744 روپے ہو گئی ہے۔
عالمی منڈی میں سونا
دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونا 11 ڈالر مہنگا ہو کر 4687 ڈالر کا ہو گیا۔








