لاہور میں 2 سوشل میڈیا انفلوئنسر خواتین سے مبینہ زیادتی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

واقعہ کی تفصیلات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) 2 سوشل میڈیا انفلوئنسر خواتین سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا ؟

زاویہ

پولیس کے مطابق ملزم نے سوشل میڈیا کے ذریعے متاثرہ خواتین سے رابطہ کیا اور برانڈ کی ویڈیو بنانے کے بہانے انہیں اسٹوڈیو بلایا، جہاں اسلحہ کے زور پر مبینہ زیادتی کی گئی۔

قانونی کارروائی

متاثرہ خواتین کی درخواست پر 3 نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...