جنگ فوری ختم ہوسکتی ہے اگر ایران وہ کرے جو اسے کرنا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر کا پیغام

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے لیے منگل کی ڈیڈ لائن حتمی ہے۔ جنگ فوری ختم ہوسکتی ہے اگر ایران وہ کرے جو اسے کرنا چاہیے، ہماری دی گئی تجاویز بہت اہم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بونڈائی بیچ کے حملہ آور نومبر میں بھارتی پاسپورٹ پر منیلا پہنچے تھے: فلپائنی حکومت

وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو

وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے، امریکی صدر نے کہا کہ ہمارا آپریشن رجیم چینج کا تھا۔ ہم جن لوگوں سے بات کر رہے ہیں وہ سخت گیر نہیں بلکہ دانشمند ہیں۔

ایران کے جوہری پروگرام کا مقصد

صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران کی جنگ کا مقصد یہ ہے کہ ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کرسکے۔ ضرورت پڑی تو ایران کے تیل پر قبضہ کریں گے۔ ایران کے پاس کچھ میزائل اور ڈرون باقی رہ گئے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...