راولپنڈی میں زیادتی کا شکار ہونے والی 15 سالہ طالبہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی میں 15 سالہ طالبہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر میں زیادتی کا شکار ہونے والی 15 سالہ طالبہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک فوج فتنہ الخوارج اور اس کے سہولت کاروں کو شکست دے گی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

واقعے کی تفصیلات

ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کی حدود میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں میٹرک کی طالبہ حاملہ ہوگئی۔ لڑکی نے 7 ماہ تک اس معاملے کو خاندان کی بدنامی کے خوف سے چھپائے رکھا۔ تاہم، اس کی طبعیت خراب ہونے کے باعث اُسے بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اُس کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔

ملزم کے خلاف قانونی کارروائی

تھانہ وارث شاہ نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی درخواست پر ملزم بلال کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آر میں یہ ذکر بھی کیا گیا کہ متاثرہ کے والد سعودی عرب میں ملازمت کرتے ہیں اور اُسے بلال نامی شخص نے متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم بلال سجاد کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی۔ پولیس کے مطابق زیادتی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بچی کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...