ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل - سیارہ مریخ

تاریخ: 21 مارچ سے 20 اپریل
ایک اہم مسئلے سے نکلنے میں قدرتی مدد ملے گی، جو لوگ کافی دنوں سے روزگار کے حصول کے لئے پریشان تھے اُن کے لئے بھی آج خوش خبری ملنے کا دن ہے۔

یہ بھی پڑھیں: GHQ حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماوں سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

برج ثور - سیارہ زہرہ

تاریخ: 21 اپریل سے 20 مئی
آپ جس بھی مقصد کےلئے آج قدم اٹھائیں گے انشاءاللہ اُس میں کامیابی ملے گی، جو لوگ کافی دنوں سے بندش وغیرہ محسوس کر رہے ہیں وہ اب آزاد ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بجٹ 26-2025 آئندہ مالی سال کی قرض وصولیوں کے لیے پلان تیار

برج جوزہ - سیارہ عطارد

تاریخ: 21 مئی سے 20 جون
اس وقت روزگار کے حوالے سے آپ کے لئے اچھی خبر ہے، آپ جس بھی طرف امید لگا کر بیٹھے تھے وہ پوری ہو سکتی ہے اور آج کچھ رقم بھی حاصل ہو جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کا پہلا دن، لاہور وائٹس اور ایبٹ آباد کے باولر ز نے میدان مار لیا

برج سرطان - سیارہ چاند

تاریخ: 21 جون سے 20 جولائی
ایک مسئلے سے نکلنے کی خوشخبری ملے گی، جو لوگ کافی دنوں سے بندش وغیرہ میں پھنسے ہوئے تھے وہ اب اس سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے، آج خوبصورت دن ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی فوجی ترجمان کو پریس کانفرنس روکنی پڑی

برج اسد - سیارہ شمس

تاریخ: 21 جولائی سے 21 اگست
ایک شخص سے مدد ملے گی، جو غیر ہو سکتا ہے اور آج آپ کو غیر متوقع ذریعے سے پیسہ بھی ملے گا، آج کا دن آپ کے لئے مستقبل کے حوالے سے بھی اہم رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: جی ایچ کیو حملہ کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس، عمران خان ویڈیو لنک پر پیش ہونگے

برج سنبلہ - سیارہ عطارد

تاریخ: 22 اگست سے 22 ستمبر
ان دنوں آپ کو اس طرف سے بھی اچھی خبر مل جانے کی اُمید ہے جہاں سے اس کا امکان بھی نہیں تھا، اور آج آپ کی اللہ کوئی ضرورت پوری کر دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پارٹی میں گورنر سندھ کی تبدیلی کے معاملے پر مشاورت ہو رہی ہے، کچھ دیر میں موقف دیں گے؛امین الحق

برج میزان - سیارہ زہرہ

تاریخ: 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
اِس وقت آپ کو اپنی صحت کی فکر ہونی چاہئے، آپ جس بات کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کر رہے ہیں، ہو سکتا ہے وہ ایسی نہ ہو اور کچھ بدنظری بھی ہے، صدقہ دیں نظر اتاریں۔

یہ بھی پڑھیں: نارنگ منڈی کا سرحدی گاؤں پرانا جنڈیالہ کلساں امداد کا منتظر، سینکڑوں افراد سیلاب میں پھنس گئے

برج عقرب - سیارہ مریخ

تاریخ: 23 اکتوبر سے 22 نومبر
حالات اب پھر بدلنا شروع ہو گئے ہیں اور تیزی سے آپ کے حق میں آ رہے ہیں، آپ کو اس سے فائدہ اٹھانا ہو گا اور اس دوران کوئی اچھا فیصلہ بھی کرنا ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: چین: جمع شدہ رقم واپس لینے پر بچے نے والد کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا

برج قوس - سیارہ مشتری

تاریخ: 23 نومبر سے 20 دسمبر
جس بات میں وزن محسوس نہ ہو وہ نہ کریں، اور دوسروں کے ساتھ بس اتنے تعلقات رکھیں کہ وہ کام کی حد تک ہو، اور اپنے گھر اور عزت و مال کی حفاظت یقینی بنائیں۔

یہ بھی پڑھیں: مقامی صنعتکاروں کو 37 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز سالانہ نقصان کا سامنا ،اضافی ایل این جی بیچنے پر غور شروع

برج جدی - سیارہ زحل

تاریخ: 21 دسمبر سے 19 جنوری
جو لوگ کسی بھی ایسے معاملے میں پھنسے تھے وہ انشاءاللہ نکل سکیں گے جہاں سے ناممکن لگ رہا تھا، اس وقت حالات آپ کے حق میں ہوتے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نوازشریف اور مریم نواز کے دورہ برطانیہ کا شیڈول جاری

برج دلو - سیارہ زحل

تاریخ: 20 جنوری سے 18 فروری
اب ایک اہم مسئلے میں کامیابی ملے گی، آپ کی بڑی پریشانی ختم ہو سکے گی، اور جو لوگ روزگار کی تلاش میں ہیں اُن کی تلاش بھی اب ختم ہو سکے گی۔

سیارہ مشتری

تاریخ: 19 فروری سے 20 مارچ
ایک کام جو تنگ کر رہا تھا وہ ہو سکے گا، اور ناممکن مسئلہ حل ہو گا، آپ کی ایک ضرورت بھی انشاءاللہ غیب سے پوری ہو گی، آج اچھا دن رہے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...