گیس لائن دھماکے سے شہریوں کی ہلاکت کا معاملہ، عدالت نے ایس ایس جی سی کو غفلت کا مرتکب قرار دیدیا

عدالت کا فیصلہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی کی مقامی عدالت نے گیس لائن دھماکے سے شہریوں کی ہلاکت کے معاملے میں ایس ایس جی سی کو غفلت کا مرتکب قرار دیدیا اور 3 کروڑ روپے بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیدیا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے بچوں کی بات صرف مرچ مصالحہ لگانے کیلئے کی گئی، تحریک کامیاب ہونا ممکن نہیں: شیر افضل مروت

کیس کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق، سینئر سول جج غربی سٹی کورٹ میں 2022 میں اورنگی ٹاؤن میں گیس لائن دھماکے سے شہریوں کی ہلاکت کے معاملے پر ایس ایس جی سی کے خلاف جان لیوا حادثات ایکٹ کے تحت ہرجانے کے دعویٰ کی سماعت ہوئی۔ وکیل درخواستگزار نے بتایا کہ اکتوبر 2022 میں گیس لیکج کی وجہ سے درخواست گزار کے گھر دھماکا ہوا تھا۔

عدالت کا حکم

عدالت نے ایس ایس جی سی کو غفلت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے 3 کروڑ روپے بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیدیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...