حکومت کا اسلام آباد میں موٹرسائیکل ٹرانسفر فیس ختم کرنے کا اعلان

موٹرسائیکل ٹرانسفر فیس کی معافی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیٹرول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے کے لیے حکومت نے اسلام آباد میں موٹرسائیکل ٹرانسفر فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کا ایٹمی ریکٹ تباہ، عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نے اہم بیان جاری کر دیا

وفاقی وزیر کی جانب سے اعلان

روزنامہ جنگ کے مطابق ایک بیان میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موٹرسائیکلوں کی ٹرانسفر فیس 1 ماہ کے لیے معاف کر دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ موٹرسائیکل ٹرانسفر فیس وزیرِ اعظم کے عوامی ریلیف اور سبسڈی اقدام کے تحت معاف کی ہے۔

ایکسائز آفس کی سہولیات

دوسری جانب ڈی جی ایکسائز عرفان میمن کا کہنا ہے کہ شہری ایکسائز آفس اسلام آباد سے بغیر کسی فیس موٹرسائیکل اپنے نام کروا سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ شہریوں کی سہولت کے لیے محکمۂ ایکسائز کا دفتر 24 گھنٹے کھلا رہے گا۔

عرفان میمن کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل ٹرانسفر کے لیے محکمۂ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز لگائے گئے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...