خوف ہی کچے گھروندے کا رہا بارش میں۔۔۔

دعا اور بارش

لب پہ آئی ہے نہیں کوئی دعا بارش میں

خوف ہی کچے گھروندے کا رہا بارش میں

یہ بھی پڑھیں: مارگلہ ہلز نیشنل پارک توہین عدالت کیس؛ سپریم کورٹ نے سول جج کے حکم امتناع پر مالک کے خلاف نوٹس واپس لے لیا

کھلی زمین اور یادیں

گیلی دھرتی پہ تو جل تھل کا سماں تھا ہر سو
پھر بھی ہم لوگ رہے آبلہ پا بارش میں

یہ بھی پڑھیں: بنوں میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مشترکہ آپریشن، بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 8 دہشت گرد ہلاک

بارش کی حقیقت

اس کو رحمت ہی کہا جاتا ہے دنیا میں مگر
اَن گنت رنج بھی ہیں میرے خدا بارش میں

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ، اہم معاملات پر تبادلہ خیال

یادیں اور آنسو

تیری یادوں نے بڑی دیر رلایا مجھ کو
بند کمرے میں بھی میں بھیگ گیا بارش میں

یہ بھی پڑھیں: ایرانی وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ہمسایہ کا احساس

جانتا تھا کہ تو ہمسایہ نہیں ہے مرا اب
پھر بھی میں چھت پہ کئی بار گیا بارش میں

یہ بھی پڑھیں: ایران کے خلاف فوجی کارروائی دراصل ’’مسیحا کی واپسی‘‘ کی راہ ہموار کر رہی ہے: نیتن یاہو

محبت کے لمحے

کل تصور میں ترے کاندھے پہ بازو رکھ کر
ننگے پاؤں میں بہت دیر چلا بارش میں

یہ بھی پڑھیں: کاشتکاروں کے لیے 110 ارب روپے کا مجموعی پیکج، وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت گندم پالیسی کا اجلاس، اہم فیصلے اور منظوری

محتاط رہنا

ابر چھا جائے تو محتاط ہی رہنا مجھ سے
کیا بتاؤں مجھے ہو جاتا ہے کیا بارش میں

آنسو اور بارش

آفتاب ایک تو افلاک سے برسا بادل
ایک ساون مِری آنکھوں سے بہا بارش میں

کلام : آفتاب عالم قریشی

Categories: شاعری

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...