روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہُرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد کا ویٹو
جنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس اور چین نے آبنائے ہُرمز کھلوانے کی قرارداد کو ویٹو کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ نے ایران کی تین جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، انہیں پہلے ہی خالی کرا لیا گیا تھا
بحرین کی قرارداد پر ووٹنگ
عرب میڈیا کے مطابق آبنائے ہُرمز کھلوانے کے لیے بحرین کی قرارداد پر ووٹنگ کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: تحریک تحفظ آئین پاکستان کا 27ویں ترمیم کے خلاف 21 نومبر کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان
ووٹنگ کے نتائج
قرار داد کے حق میں 11 ووٹ آئے جبکہ روس اور چین نے قرار داد کو ویٹو کردیا۔ دو ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
قرارداد کی اہمیت
میڈیا رپورٹ کے مطابق اگر قرارداد منظور ہوتی تو رکن ملکوں کو آبنائے ہُرمز کھلوانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی اجازت ہوتی۔








